مزید طوفانی بارشیں، الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)مزید طوفانی بارشیں، الرٹ جاری کر دیا گیا۔۔۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیاہے ۔پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ مزید طوفانی بارشوں کے امکانا ہیں، ڈی جی خان ، کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں تغیانی متوقع ہے ، مری اور گلیات میں بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے ،آسمانی بجلی کی گرج چمک کے امکانات زیادہ ہیں ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close