پرویز خٹک کےمتعدد جماعتوں کیساتھ رابطے، اہم فیصلہ کر لیا

پشاور(پی این آئی)پرویز خٹک کےمتعدد جماعتوں کیساتھ رابطے، اہم فیصلہ کر لیا۔۔۔۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز پرویز خٹک نے دوبارہ سیاست میں انٹری کا فیصلہ کیا ہے۔پرویز خٹک کی پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کیساتھ بات چیت جاری ہے،خاندانی ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کے اہم رہنماؤں کیساتھ کئی ملاقاتیں بھی ہوئیں،جبکہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حالات دیکھ کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کروں گا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close