پاکستان کے کون سے شہر آج سے 24 جون تک شدید گرمی کی زد میں آئیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں آج سے پارہ اوپر جانا شروع ہوگا، بتایا گیا ہے کہ آج 20 جون سے 24 جون تک درجہ حرارت میں نمایاں اضافے کا امکان ہے۔۔۔۔۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں درجۂ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھ سکتا ہے۔۔۔۔سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close