آج پاکستان کے کن شہروں میں پارہ 42 ڈگری تک پہنچنے کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے آج کراچی سمیت سندھ میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے ۔۔۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں سب سے زیادہ درجہ حرار ت مٹھی اور چھور میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔۔

جبکہ کراچی میں کل زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم خشک رہے گا، ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں دن میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں