آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کہاں کہاں بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے میں ملک کے کئی مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ اور جمعرات کو کشمیر، گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخوا، اسلا م آباد اور بالائی پنجاب میں آندھی، تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا

تاہم بالا کوٹ اور راولا کوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔۔۔۔۔

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے میں ملک کے کئی مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ اور جمعرات کو کشمیر، گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخوا، اسلا م آباد اور بالائی پنجاب میں آندھی، تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close