برفباری اور بارشوں کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں سال 2021 کی پہلی بارش و برفباری اتوار کے روز شروع ہونے کا امکان ہے جو منگل تک وقفہ وقفہ سے جاری رہے گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابقبارش کا

سبب بننے والی ہوائیں آج ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے منگل کے دوراہ راولپنڈی اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار ، پنجاب کے دیگر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close