لاہور(پی این آئی)اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران تونسہ شریف، سخی سرور، فورٹ منرو،لیہ اور چولستان کے علاقوں میں اکا دکا مقامات پہ بارش کا امکان ہے۔دوسری طرف بہاولپور، بہاولنگر،راجن پور، ملتان،ڈی جی خان،رحیم یارخان،میلسی،وھاڑی،خانیوال،لودھراں،ظاھرپیر،لیاقتپور،مظفرگڑھ،کوٹ ادو اور اس کے علاوہ
زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا.اگلے24گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے.جن میں لاھور،شیخوپورہ،فیصل آباد،نارووال،سیالکوٹ،ڈسکہ،ٹیکسلا،ٹوبہ ٹیک سنگھ،کھاریاں،جہلم،چکوال،میانوالی،چنیوٹ،سمندری،مریدکے،قلعہ دیدار سنگھ،پنڈی بٹھیاں،گگومنڈی اور اس کے علاوہ بالائی اور شمالی علاقہ جات میں بارش کا امکان موجود ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں