کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہو گئی۔
نیپرا نے فی یونٹ بجلی اٹھائیس پیسے مہنگی کر دی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی دسمبر 2025 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی کی گئی۔
اضافہ فروری کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہو گا۔
اطلاق لائف لائن صارفین، الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر نہیں ہوگا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






