پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 3 ہفتوں کے لیے حفاظتی ضمانت دے دی۔
عدالت نے کہا کہ وزیراعلیٰ کو پیشی سے استثنیٰ حاصل ہوگا جبکہ دیگر فریقین اگلی سماعت پر رپورٹ اور وکیل پیش کریں۔ اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف 48 مقدمات درج ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں