بس اورموٹر سائیکل میں خوفناک تصادم

ٹوبہ روڈ پر بس کی موٹر سائیکل سے ٹکرکے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والے موٹر سائیکل سواروں میں 34 سالہ ماجد علی اور 18 سالہ برہان شامل ہیں۔

ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close