کوئٹہ (آئی این پی)محکمہ تحفظ ما حولیات نے ممانعت استعمال و فروخت پلاسٹک تھیلے آرڈیننس 2001ء اور معزز عدالت عالیہ بلو چستان کے احکامات کے تحت پلاسٹک تھیلے کے استعمال اور فروخت پر مکمل پا بندی عائد کر دی ہے۔ڈائریکٹر جنرل محکمہ تحفظ ما حولیات کے دستخط سے جا ری کئے گئے آخری تنبیہ نوٹس میں ان کا ر خانہ داروں، تا جران و دکانداران کو جو 40مائیکرون سے پلاسٹک کے تھیلے تیار کر تے ہیں یا ان کا کا روبا ر کر تے ہیں کو تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ 15فروری 2022سے پہلے مذکورہ کا روبا ر ترک کر دیں بصورت دیگر پا بندی کی خلا ف ورزی کے مرتکب عناصر کے خلا ف قانون برائے تحفظ ما حولیات بلو چستان 2012ء کے تحت بلا امتیاز سخت قانونی کا رروائی عمل میں لائی جا ئے گی جس میں بھا ری بھر کم جر مانے، ایف آ ئی آ ر درج کر نا اور پلا سٹک ضبط کر نا شامل ہیں۔ ۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں