جہلم میں کمسن بچی سے زیادتی کا واقعہ،دو ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم میں کمسن بچی سے زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہونے کاواقعہ، تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی عمر 12سال کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 265/20 تھانہ سٹی درج ہوا۔جس پر سب انسپکٹر محمد عمران ایس ایچ او تھانہ سٹی اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد بلال تھانہ سٹی اور ان کی ٹیم نے

کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان،بلال حسین ولد محمد رفیق اور عابد حسین ولد محمد رفیق سکنائے مشین محلہ نمبر3 جہلم کو گرفتار کر لیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close