انا للہ و انا الیہ راجعون ، مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ اور اوورسیز ٹرسٹ کے صدرپروفیسر سید احمد حسین ترمذی شاہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

ہیلی فیکس (خادم حسین شاہین) مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ اور اوورسیز ٹرسٹ کے صدرپروفیسر سید احمد حسین ترمذی شاہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔اہل خانہ کے مطابق پروفیسر سید احمد حسین ترمذی شاہ گزشتہ روز نماز فجر ادا کرنے کے بعد واپس اپنے کمرے میں آئے

اور اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ان کاانتقال ہو گیا، اہل سنت والجماعت کی مرکزی قیادت کا کہنا ہے کہ ہم اپنے حلقہ یاراں میں ایک معتدل ، صاحب بصیرت عالم دین ، ناقابل فراموش ہستی سے محروم ہوگئے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close