اے کیٹگری کا مفرور اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا گرفتار

جہلم(طارق مجید کھوکھر) کیٹگری اے کا مفرور اشتہاری ملزم گرفتار کرلیاگیا جبکہ چوکی سٹی دینہ پولیس نے ناجائز اسلحہ کے ملزم انضمام الحق ولد نثار احمد ساکن ضلع گوجرانوالہ کو پسٹل تین بور کے ساتھ گرفتار کرلیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close