کراچی، ناردرن بائی پاس پر پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ، رشتہ داروں نے دولہا قتل، دلہن اغواء کر لی

کراچی (پی این آئی)ناردرن بائی پاس پر پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ، رشتہ داروں نے دولہا قتل، دلہن اغواء کر لی، کراچی میں ناردرن بائی پاس پر پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر خاتون کے رشتہ داروں نے حملہ کرکے شوہر کو قتل کردیا۔رپورٹ کے مطابق ناردرن بائی پاس پر پسند کی شادی کرنے والے

جوڑے پر خاتون کے رشتہ داروں نے فائرنگ کرکے شوہر کو قتل کیا پھر انہیں اغوا کر کے لے گئے۔بعدازاں پولیس نے مقابلے کے بعد دونوں ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے خاتون کو بازیاب کرا لیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close