جہلم پولیس تھانہ سٹی نے منشیات فروش گرفتار کر لیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤ ن جاری،جہلم پولیس تھانہ سٹی نے منشیات فروش گرفتار کر لیا،سب انسپکٹر محمد شعیب اصغر تھانہ سٹی نے منشیات فروش کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم ندیم عباس ولد محمد رزاق سکنہ ڈھوک نیک عالم جہلم سے 1کلو440گرام ہیروئن اور رقم

وٹک مبلغ 1500/-روپے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close