جہلم پولیس تھانہ سٹی نے منشیات فروش گرفتار کر لیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم پولیس تھانہ سٹی نے منشیات فروش گرفتار کر لیا ۔سب انسپکٹر ساجد محمود تھانہ سٹی اور انکی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمدفیضان ولد عبدالطیف سکنہ جہلم سے 20 لیٹر شراب برآمد کر کہ مقدمہ درج کر لیا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close