پنجگور پولیس نے متعدد اشتہاری گرفتار کر لیے

پنجگور ( پی این ائی ) پنجگور پولیس کے ایس ایچ او امیر جان نے دیگر ملزمان پولیس ٹیم کی ہمراہی میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے پولیس کے مطابق گرفتار اشتہاری ملزمان ظاہر، جعفر، جاوید احمد، قدوس مختلف مقدمات میں پولیس کومطلوب تھے پولیس فورس نے مزید کارروائیاں

کرتے ہوئے جمشید نامی اشتہار ملزم کو گرفتار کرلیا جوکہ دو کیسوں میں پولیس کو مطلوب تھا مزید جن کے خلاف پولیس تھانہ میں تفتیش جاری ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close