جہلم کے تھانہ سول لائن کی کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم کے تھانہ سول لائن کی کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار۔جہلم کے تھانہ سول لائن کی کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر فیاض احمد نے کارروائی کرتے ملزم مبشر علی ولد عبدالغنی سکنہ مشین محلہ نمبر تین

جہلم سے ناجائز اسلحہ پسٹل تیس بور معہ روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close