ملتان میں میپکو کی کاررووائی، 136 گھروں میں بجلی چوری پکڑی گئی، 27 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ، 6 مقدمات

ملتان میں میپکو کی کاررووائی، 136 گھروں میں بجلی چوری پکڑی گئی، 27 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ، 6 مقدمات۔میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں136افراد کوبجلی چوری کرتے پکڑ لیا،مذکورہ صارفین کوایک لاکھ62ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پرمجموعی طور پر27لا کھ61ہزار روپے

جرمانہ جب کہ 6مقدمات درج کرائے گئے۔ملتان میں25افراد، ڈی جی خان میں46، وہاڑی میں9،بہاولپور میں9،ساہیوال میں12،رحیم یار خان میں9،مظفرگڑھ میں12، بہاولنگر میں11 جبکہ خانیوال میں3افراد بجلی چوری کرتےپکڑے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close