اسلام آباد میں افغانی چوروں کا گروہ گرفتار، 10موٹر سائیکل برآمد

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں افغانی چوروں کا گروہ گرفتار، 10 موٹر سائیکل برآمد،اسلام آباداینٹی کار لفٹنگ سیل پولیس نے قار ی سر زمین مو ٹر سائیکل چور افغانی گر وہ کے چار ملزموں کو گرفتارکرکے 10چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لئے ،ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے تھا نہ تر نول ، ما ر گلہ

شالیمار ، رمنا ، گو لڑ ہ ، انڈ سٹر یل ایریا اور آ بپا رہ کے علا قوں سے مو ٹر سائیکل چوری کرکے خیبر پختون خوامیں فروخت کر نے کا انکشاف کیا ہے۔انچار ج کا ر سیل سب انسپکٹر لیا قت علی کی زیر نگر انی ٹیم نے کما ل الدین ، سیف الر حمان ، نیا ز علی اور حا جی امان کو گرفتار کیا۔…….پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں