مردان پولیس نے گاڑی چوروں کا بڑا گروہ پکڑ لیا، 20 گاڑیاں برآمد جن کی گاڑیاں چوری ہوئیں وہ رابطہ کریں، رابطہ نمبر اس خبر کے اندر

مردان(پی این آئی)مردان پولیس نے گاڑی چوروں کا بڑا گروہ پکڑ لیا، 20 گاڑیاں برآمدجن کی گاڑیاں چوری ہوئیں وہ رابطہ کریں، رابطہ نمبر اس خبر کے اندر،مردان (پی این آئی) مردان پولیس کی طرف سے ایک اعلان میں کہا گیا ہے کہ ایبٹ آباد مانسہرہ ہری پور بٹگرام یا ہزارہ سے کسی کی بھی شہری کی گاڑی چوری

ہوئی ہو تووہ فوری طور پر رابطہ کرے کیونکہ مردان پولیس نے گاڑی چوروں کا ایک بڑا گروہ پکڑا ہے جن سےمختلف ماڈلز کی 20 گاڑیاں برآمد ہوئی ہیں۔مردان پولیس نے کہا ہے کہ اگر کسی کی گاڑی چوری ہوئی ہو تو فوراً پولیس تھانہ مردان یا ڈی پی او آفس مردان سے رابطہ کرے اور اپنی گاڑی کی شناخت کرکے لے جائے۔ اس مقصد کے لیے مردان پولیس سٹیشن کا فون نمبر یہ ہے۔09379230125 ۔۔۔مردان پولیس کے ڈی پی او کا نمبر یہ ہے ۔۔۔0937923010.۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں