رمضان میں شیطانی حرکت، کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش، ملزم کے ساتھ لوگوں نے کیا سلوک کیا؟

منڈی بہاؤالدین (پی این آئی)رمضان میں شیطانی حرکت، کم سن بچے سے زیادتی کو کوشش، ملزم کے ساتھ لوگوں نے کیا سلوک کیا؟منڈی بہاؤالدین میں 14 سالہ نوجوان سے زیادتی کی کوشش پر اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کے تشدد کا نشانہ بنایا۔14 سالہ کم سن لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے پر ملزم کو اہل علاقہ نے

دھرلیا اور تشدد کا نشانہ بنایا جب کہ ملزم کے سر کے بال بھی مونڈھ دیے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔آر پی او گوجرانوالہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او منڈی بہاؤالدین سے رپورٹ طلب ……….پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹرکرلی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں