جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ، جہلم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے12ملزمان ۔عارف اللہ ولد سراج الدین سکنہ نگیال سوہاوہ ۔رحیم خان ولد ولی رحمٰن سکنہ ٹلہ جوگیاں جہلم۔چاند ظفر ولد محمد اشرف ۔سہیل احمد ولد محمد بشیر سکنائے سوئیاں نوالہ ضلع حافظ آبادس۔مصور عباس ولد بسم علی۔محمد فیصل ولد بسم علی سکنائے سرائے عالمگیر ۔سید فیصل شاہ ولد سید صابر حسین شاہ سکنہ لالہ موسیٰ ۔عمر کمال ولد یحییٰ کمال سکنہ باغ محلہ جہلم۔محمد آصف ولد محمد حفیظ سکنہ سلیمان پارس جہلم۔رضوان حسین ولد صبح صادق ۔منیب حسن ولد مقصود احمدسکنائے ڈھوک جمعہ جہلم ۔محمد جمشید ولد محمد جاوید سکنہ سنگھوئی جہلم کوگرفتار کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں