جہلم پولیس کی کارروائیاں جاری، 24 ملزمان گرفتار، پتنگیں ڈوریں، منشیات برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ۔جہلم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144 ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے 24 ملزمان ہارون الرشید ولد لیاقت علی سکنہ ٹاہلیانوالہ جہلم۔قدیر علی ولد محمد رزاق۔محمد شمشاد ولد ظفر حسین سکنائے حسن آباد روہتاس روڈ جہلم۔خرم

شہزاد ولد محمد یعقوب۔تیمور رضا ولد محمد یوسف سکنائے سرائے عالمگیر ضلع گجرات۔محمد وقار ولد عبدالغفار۔حمزہ امتیاز ولد امتیاز اخترسکنائے جنگورڑیالہ۔غلام مرتضیٰ ولد غلام حسین۔شہریار عرف شیری ولد فاروق احمد سکنائے۔عمران لیاقت ولد راجہ لیاقت علی۔حمزہ علی ولد بارق محمود سکنائے پنڈرتوال۔جنید احمد ولد خادم حسین سکنہ مشین محلہ نمبر 3 جہلم۔جہانزیب ولد تنویر حسین سکنہ گجرات۔محسن علی ولد محمد اشرف۔محمد فیضان ولد شعکت کمال سکنائے کشمیر کالونی جہلم۔فریداللہ ولد وحید خان سکنہ نیا محلہ جہلم۔عصمت اللہ ولد احمد شاہ سکنہ مشین محلہ نمبر 1 جہلم۔سفیان ولد محمد اعظم۔رفاقت حسین ولد نزاکت حسین سکنائے ڈھوک رکھ ڈونگی سوہاوہ۔شاہد نزید ولد عبدالمجید۔شاہ زیب ولد عبدالمجید۔دانش مقبول ولد مقبول حسین سکنائے سلطان پور سوہاوہ۔کامران ظفر ولد ظفر اقبال۔زاہد عباس ولد محمد افضل سکنائے ڈھیری پنڈدادنخان جہلم کوگرفتار کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔۔اے ایس آئی غلام عباس تھانہ پنڈدادنخان نے دوران گشت ملزم قیصر شہزاد ولد محمد یوسف سکنہ محلہ کوٹ سلطان پنڈدادنخان سے پتنگیں معہ ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی محمد سلیم تھانہ لِلہ نے دوران گشت ملزم محمد آصف ولد گل شیر سکنہ ماٹن خورد سے چرس اور رقم وٹک برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close