تھانہ لِلہ کی کارروائی، چار ملزمان گرفتار، اسلحہ، مال مسروقہ برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر) تھانہ للہ میں بڑھتے ہوئے جرائم کو کنٹرول کرنے کے لیے اور ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے انسپکٹر منظور احمد ایس ایچ او تھانہ للہ، سب انسپکٹر مظہر حسین شاہ تھانہ للہ،اسسٹنٹ سب انسپکٹر انصر اقبال تھانہ للہ، اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد سلیم تھانہ للہ اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے

مقدمہ نمبر 21مورخہ 2020-02-27بجرم 365-A/392/411ت پ تھانہ للہ میں ملوث 4 ملزمان ۔ثاقب رحمن ولد راسب خان ۔محمد کامران ولد حاجی بھائی خان ۔محمد ارشد ولد محمد امین ۔اظہر حسین ولد نذر حسین سکنائے للہ بھیرہ جہلم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔ملزمان متعدد وارداتوں میں ملوث تھے ملزمان سے اسلحہ آتشیں اورمال مسروقہ رقم و موبائل فونزبھی برآمد کر لیے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی جانب سے ڈی ایس پی پنڈدادنخان سرکل، ایس ایچ او تھانہ لِلہ، تفتیشی افسران اور اْن کی ٹیم کے لیے بھرپور شاباش دی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر پی پنڈدادنخان سرکل، ایس ایچ او تھانہ لِلہ، تفتیشی افسران اور اْن کی ٹیم کے لیے بھرپور شاباش دی گئی، ایڈیٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close