پشاور میں گھر میں شور مچانے پر چچا نے 8 سالہ بھتیجی ایشال کو گولی مار دی

پشاور (پی این آئی)پشاور میں گھر میں شور مچانے پر چچا نے 8 سالہ بھتیجی ایشال کو گولی مار دی ۔پشاور کے علاقے تہکال میں چچا نے آٹھ سال کی بھتیجی ایشال کو گولی مار دی، ننھی ایشال کو گولی مارنے کا یہ واقعہ تھانہ تہکال کی حدود میں پیش آیا جہاں گھر کی بالائی منزل پر مقیم خاندان میں افسوسناک حادثہ ہوا، شقی

القلب چچا نے ننھی ایشال کو کھیل کے دوران شور مچانے سے منع کیا لیکن اس نے اپنے کھیل کے دوران چچا کی بات پر دھیان نہی دیا جس پر چچا نے بندوق اٹھا کر معصوم بھتیجی کو قتل کر دیا، پشاور ہولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی یے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close