سوات، جرائم پیشہ افراد سے تعلقات رکھنے والے متعدد پولیس اہلکار نوکری سے فارغ

سوات (پی این آئی) ڈی پی او سوات نے درجنوں پولیس اہلکاروں کو برخاست کرتے ہوئے انہیں فورس سے نکال کر باہر کردیا ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد قاسم خان نے خفیہ اداروں کی اطلاع اور عوامی شکایات پر جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں سے روابط قائم کرنے پر درجنوں اہلکاروں کو برخاست کرتے ہوئے

انہیں فورس سے نکال کر باہر کردیا ہے۔ اس طرح متعدد اہلکاروں کو لائن حاضر کرنے کے ساتھ ان سے سالانہ انکریمنٹ کاٹ دیے۔ متعدد کی تنزلی کردی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرنے کہا ہے کہ سوات پولیس فورس میں کالی بھیڑوں اور جرائم پیشہ افراد کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ نہ فورس میں کسی قسم کی غفلت ہی برداشت کی جائے گی………..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں