جہلم پولیس کی کارروائیاں ، جوئے پر لگی رقم، اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار

جہلم(طار ق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ۔ضلع کے تھانہ جات نے کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف اور قمار بازی کی خلاف ورزی کرنے والے15 ملزمان ۔محمد اعظم ولد بگا خان سکنہ جنجیل ۔امانت علی ولد عبداللہ سکنہ جنگو۔عمران ولد عبدالقیوم سکنہ رڑیالہ بیرم۔محمد حفیظ

ولد دیوان علی سکنہ خورد۔اقبال شاہ ولد لال شاہ ۔محمد آفتاب ولد محمد رفیق سکنائے رڑیالہ ۔محمد قیصر ولد محمد ایوب سکنہ خورد ۔بلال خالد ولد خالد محمود سکنہ بلال ٹاؤن جہلم۔اعتراز حسین ولد محمد نجیب سکنہ ضلع گجرات ۔محمد وقار ولد محمد صدیق سکنہ پنڈجاٹہ دینہ۔علی حیدر ولد غلام صفدر سکنہ ڈھوک کھوکھر ہڈالہ جہلم۔غلام حسین ولد ولی جان۔محمد بنارس ولد محمد ولی سکنائے بالاکوٹ ضلع مانسہرہ۔اعجاز علی ولد حمید خان سکنہ جھنڈیوالی ضلع گجرات۔مہران علی ولد محمد فلارس سکنہ رائیونڈ لاہورکو گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہوئی رقم اور آلات جواء برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔۔ایس آئی عاطف یونس تھانہ سٹی نے دوران گشت ملزم محمد بابر ولد ہدایت اللہ سکنہ ڈھوک جمعہ جہلم سے پسٹل اور روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ASIواجد حسین تھانہ سوہاوہ نے دوران گشت ملزم محمد اسماعیل ولد محمد ابوزر سکنہ سکھرا سوہاوہ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ایس آئی محمد اشرف تھانہ سوہاوہ نے دوران گشت ملزم محمد شمریز ولد محمد پرویز سکنہ سکھرا سوہاوہ سے چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ایس آئی مظہر حسین تھانہ للِہ نے دوران گشت ملزم محمد ارسلان ولد سکندر خان سکنہ ٹوبھہ پنڈدادنخان سے چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی شوکت محمود تھانہ دینہ نے دوران گشت ملزم عمر علی ولد محمد لطیف سکنہ طمعہ عجائب دینہ سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی طالب حسین تھانہ پنڈدادنخان نے دوران گشت ملزم محمد رمضان ولد محمد ایوب سکنہ محلہ اسلام گنج کھیوڑہ سے شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close