جہلم(طار ق مجید کھوکھر)ضلع میں احساس پروگرام کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے تحت مستحق مرد وخواتین میں مالی امداد کی فراہمی کا عمل جاری ہے اور اب تک دس ہزار مرد وخواتین میں مالی امداد تقسیم کردی گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ابتک 11 کروڑ روپے سے زائد کی رقم تقسیم کی جاچکی ہےجب کہ
سنٹرز پر تمام تر انتظامات کو چوکس رکھا گیا ہے جبکہ انسداد کورونا اقدامات پر بھی عملدرآمد جاری ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنرز تمام سینٹرز پر انتظامات کی مکمل نگرانی کررہے ہیں اور آنے والے معمولی سے مسئلہ کو بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کرایا جارہاہے۔ ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان کے ہمراہ مختلف سینٹرز کا دورہ کیا ہے اور انہوں نے وہاں موجود سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے انتظامات کو زبردست سراہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں