پولیس لائنز جہلم میں سندس فاؤنڈیشن کی معاونت سے کینسر کے مریضوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد

جہلم (طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس لائنز جہلم میں سندس فاونڈیشن کی معاونت سے تھیلیسیمیا،ہیموفیلیا اینڈ بلڈ کینسر کے مریضوں کے لیے خون کے عطیات دینے کا بلڈ کمپ لگایا گیاجس میں ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کے افسران و ملازمین نے خون کے عطیات دئیے۔ ڈسٹرکٹ پولیس لائن جہلم میں کل 15خون کے بیگز

کولیکٹ کیے گئے اس موقع ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے کہا کہ جہلم پولیس کے افسران و ملازمین پیشہ وارنہ فرائض کے ساتھ ساتھ تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے اپنے خون کا عطیہ دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ مشکل کی اس گھڑی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں.خون کا عطیہ دینا صدقہ جاریہ ہے ہم سب کو مل کر اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close