کراچی پولیس کا اہلکارغدار نکلا،بھارتی ایجنسی را کے لیے کام کرتے پکڑا گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایس آئی یو پولیس اورحساس ادارے نے کارروائی کر تے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا اے ایس آئی گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق را کے لیے کام کرنے والا کراچی پولیس اسسٹنٹ سب انسپیکٹر (اے ایس آئی) شہزاد پرویز شاہراہ

فیصل تھانے میں تعینات تھا۔گرفتار پولیس اہلکار دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے، ملزم کو محمود صدیقی گروپ کی جانب سے بھاری رقم فراہم کی جارہی تھی۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کی ٹیم کا اہم رکن بتایا جاتا ہے، ملزم اہلکار ایم کیوایم لندن سے وابستہ ہے۔گلستان جوہر کا رہائشی گرفتار پولیس اہلکار شہزاد پرویز کے قبضے سے 2 دستی بم بھی برآمد ہوئے، ملزم سے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں