جہلم(طارق مجید کھوکھر) دمہ کے مریضوں کو گندم کی کٹائی کے بعد خصوصاً تھریشر چلتے وقت اس سے اڑنے والی گرد و غبار سے محفوظ رہنا ہوگا۔ پلمونالوجسٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے کرونا وائرس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر احمد حسن بھی موجود تھے انہوں نے کہاکہ گرد و غبار انسانی
جسم میں الرجی کا باعث بنتی ہے جس کیوجہ سے دمہ کی علامات میں خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے اور مریضوں کو دمہ کا حملہ ہوتا ہے لہذا موجودہ حالات میں ایسے مریضوں کو سانس لینے میں دشواری پیش آتی ہے ساتھ ہی خشک کھانسی اور بلغم کے زیادہ امکانات ہیں انہوں نے کہاکہ کیونکہ کرونا وائرس کے مریضوں میں بھی ایسی علامات پائی جاتی ہیں لہذا ان مریضوں کو گندم کی کٹائی کے دنوں میں احتیاط کرنا ہوگی اور اس احتیاط کا فائدہ کرونا سے بچنے کے فائدے کے ساتھ ساتھ دمہ کے مریضوں کا بھی فائدہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں