913گداگروں کو وارننگ جاری،دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 45 مقدمات درج

لاہور(پی این آئی)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور رائے بابر سعید نے بتایا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 958 پیشہ ور گداگروں کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق 913 گداگروں کو وارننگ دی گئی جبکہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 45 مقدمات درج کیے گئے۔رائے بابر سعید نے بتایا کہ سٹی ڈویژن

پولیس نے273، کینٹ نے 251 ، سول لائنز نے56، صدر ڈویژن پولیس نے257، اقبال ٹاؤن ڈویژن نے31جبکہ ماڈل ٹاؤن ڈویژن نے90 بھکاری حراست میں لیے۔اس موقع پر رائے بابر سعید نے کہا کہ پیشہ ور گداگروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close