جہلم(طارق مجید کھوکھر)اے ایس آئی صداقت علی تھانہ سول لائن نے دوارن گشت ملزم محمد فصیح الدین ولد طارق محمود سکنہ ڈھوک مقرب سے بھاری مقدار میں پتنگیں معہ ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی اظہر اقبال تھانہ دینہ نے دوارن گشت ملزم تاج علی عرف تاجو پٹھان ولد حکیم خان سکنہ کیانی
سٹریٹ دینہ سے بھاری مقدار میں پتنگیں معہ ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ایس آئی حسن رضا تھانہ جلالپور شریف نے زیرتفتیش مقدمہ کے ملزم رانا واجد ولد غلام شبیر سکنہ کھوتیاں پندڈادنخان کے انکشاف پراسلحہ ناجائزبرآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ایس آئی قمر سلطان تھانہ دینہ نے دوران گشت ملزم وسیم الرحمان ولد عبدالرحمان سکنہ ہڈالی دینہ سے اسلحہ ناجائزبرآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی محمد تنویر تھانہ سوہاوہ نے دوران گشت ملزم قیصر محمود ولد مقصود الہی سکنہ سوہاوہ سے چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی صداقت علی تھانہ سول لائن نے دوران گشت ملزم محمد یامین عرف بھیا ولد مقبول احمد سکنہ نئی آبادی کریم پورہ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی صداقت علی تھانہ سول لائن نے دوران گشت ملزم محمد جنید عرف جیدی ولد مکھن خان سکنہ جمال مدینہ محلہ عباس پورہ جہلم سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ایس آئی مسعود احمد تھانہ چوٹالہ نے دوران گشت ملزم موسٰی بشیر ولد بشیر بھٹی مسیح سکنہ نیو کرسچن کالونی جہلم سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی ضیاء محمود تھانہ چوٹالہ نے دوران گشت ملزم یشوع بشیر ولد بشیر بھٹی مسیح سکنہ نیو کرسچن کالونی جہلم سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ایس آئی ساجد محمود تھانہ سول لائن نے دوران گشت ملزم ارسلان محمود ولد محمود احمد سکنہ شمالی محلہ ریور روڈ جہلم کو بحالت نشہ گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔
پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں