راجہ محمد افضل کی خدمات کو عوام نہیں بھولیں گے،نوابزادہ مطلوب مہدی

جہلم(طارق مجید کھوکھر)راجہ محمد افضل خان باصلاحیت سیاستدان تھے جن کی خدمات کو عوام نہیں بھولیں گے ان خیالات کا اظہار سابق رکن قومی اسمبلی نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی خان نے ان کے بیٹے سابق رکن قومی اسمبلی راجہ محمد اسد خان سے ان کی رہائش پر ان کے والد راجہ محمد افضل خان کی وفات پر اظہار

افسوس کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ جس طرح راجہ محمد افضل خان نے سیاستدان میں آ کر عوام سے رابطہ کا ایک چراغ روشن کیا تھا اسی لیے ان کی یادیں آج بھی لوگوں کے دلوں میں موجود ہیں اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close