تھانہ پنڈدادنخان پولیس کی کارروائیوں میں ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) تھانہ پنڈدادنخان نے کارروائی کر تے ہوئے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے دو ملزمان1۔ محمد کاشف ولد طارق محمود 2۔کلیم اللہ ولد محمد ولائیت سکنہ ڈھڈی پھپھرہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ اے ایس آئی غلام عباس تھانہ پنڈدادنخان نے کاروائی کر تے ہوئے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والےدو ملزمان 1۔محمد ندیم ولد محمد یٰسین 2۔زاہد محمود ولد عبدالعزیز سکنائے محلہ اسلام گنج کھیوڑہ جہلم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ اے ایس آئی شاہد مصطفٰی تھانہ جلالپور شریف نے کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے ملزم انتظار حیدر ولد عنائیت حسین سکنہ پیرانوالہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ایس آئی عثمان تصدق تھانہ پنڈدادنخان نے دوران گشت ملزم شاہد اقبال ولد نذر محمد سکنہ محلہ کوٹ کلاں پنڈدادنخان جہلم سے 420گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close