احساس پروگرام ،ضلع جہلم میں موجود اے ٹی ایم مشینوں کے کوڈ جاری

جہلم(طار ق مجید کھوکھر)احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ضلع میں درج ذیل اے ٹی ایم مشینوں سے مستحق و پروگرام کے اہل افراد 12000 روپے نکلوا سکتے ہیں۔ پیسے نکلوانے کے لئے اپنا شناختی کارڈ پاس رکھیں اور بائیو میٹرک تصدیق ضروری ہوگی۔ یاد رہے کہ درج ذیل تمام اے ٹی ایم مشینیں این سی آر برانڈ کی ہیں۔پنڈ دادنخان، برانچ کوڈ 1207،بجولا، برانچ کوڈ 1183، دریالا جالپ، پنڈ دادنخان، برانچ کوڈ 0958،کھیوڑہ، برانچ کوڈ 1278،کینٹ برانچ جہلم، برانچ کوڈ 1177،ڈومیلی برانچ، برانچ کوڈ 0817،گھرمالا برانچ جہلم، برانچ کوڈ 1306،پی ایم ڈی سی کھیوڑہ سالٹ مائن برانچ کوڈ 8084 ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close