پولیس نے زیادتی کرنے والے ملزم اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا

لاہور(پی این آئی) ہربنس پورہ پولیس نے نویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزم اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والد عبدالحمید کی مدعیت میں ملزم ذیشان عرف علی اور محسن رضا کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ متاثرہ لڑکی کے والد نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اکیڈمی

سے طالبہ کا پیچھا کیا کرتا تھا اور وہ ان کی بیٹی کو ورغلا کر پانچ چھ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، ملزم میری بیٹی کی قابل اعتراض ویڈیو بنا کر لڑکی کو بلیک بھی کرتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کے والد کی درخواست پر ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور طالبہ سے زیادتی اور قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے دونوں ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close