جہلم، گاڑی اور موٹر سائیکل سوار میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم شاندار چوک میں اے پی وی گاڑی اور موٹر سائیکل سوار میں تصادم، موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق، تفصیلات کے مطابق جہلم شاندار چوک میں اے پی وی گاڑی اور موٹر سائیکل سوار میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا موٹر سائیکل سوار لطیف کا تعلق

مشین محلہ نمبر ایک جہلم سے ہے ۔حادثے کے فوراً بعد ریسکیو1122کی ٹیم اور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق ہونیوالے شخص کو ہسپتال منتقل کیاگیا۔۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں