کورونا ماسک کی خریداری ،نورانی ٹرسٹ کا ڈی ایچ کیو کو ایک لاکھ روپےکا عطیہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)نورانی ٹرسٹ رجسٹرڈ کی طرف سے ایک لاکھ روپے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو دیئے گئے تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے چیف کنسلٹنٹ و چیئرمین نورانی ٹرسٹ رجسٹرڈ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے ایک لاکھ روپے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر فاروق

بنگش کو دیئے تا کہ وہ این 95ماسک،ہیلتھ پروفیشنلز اور فرنٹ فائٹر خاتمہ کرونا وائرس کے لیے خریدے جائیں اس موقع پر ڈاکٹر عدنان نجم،ڈاکٹر فواد مجید،اے ایم ایس ڈاکٹر شعیب کیانی و قیصر فنانس آفیسر موجود تھے اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فاروق بنگش نے ڈاکٹر حفیظ الرحمان کی نورانی ٹرسٹ کی طرف سے کی گئی کوشش کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا۔۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں