انا للّٰہ وانا الیہ راجعون برمنگھم، ہر دلعزیز شخصیت الحاج چوہدری اسلم وسن انتقال کر گئے

برمنگھم (خادم حسین شاہین) پاکستانی کمیونٹی میں ہردلعزیز شخصیت الحاج چوہدری اسلم وسن کرونا وائرس کا شکار ہو کر آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کے انتقال کی خبر کمیونٹی میں بہت دکھ سے سنی گئی۔ پاکستان میں چوہدری اسلم وسن کا تعلق گجرات سے تھا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close