جہلم، تمام اشیاء خوردونوش کے مراکز پر مناسب فاصلےکے نشانات آویزاں

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی انتظامات، ضلع میں کار سرکاری گاڑیوں میں جراثیم کش سپرے اور کلورین کے سپرے روزانہ کی بنیاد پر کیے جارہے ہیں تا کہ کسی بھی قسم کے وائرس کے پھیلاؤ سے بچا جا سکے جبکہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق، ایس

ڈی پی او صدر سرکل،ڈی ایس پی سلیم اکبر،ایس ڈی پی او سٹی سرکل ڈی ایس پی شاہد صدیق کے علاوہ تمام ایس ایچ اوز سپرے کروانے کے عمل کی نگرانی کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کی ہدایت پر ضلع ہذا میں تمام مالکان اشیاء و خوردنوش اور ایسے مراکز جن پر حکومت پنجاب کی جانب سے پابندی عائد نہ ہے کو ایس او پی کے مطابق مناسب فاصلہ اختیار کرنے اور نشانات آویزاں کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں تاکہ اس موذی وباء کے پھیلاؤ کا تدارک کیا جاسکے۔۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں