جہلم، کورونا ایکشن، کولپور کھرالہ میں شادی کی تقریب روک دی گئی، ایف آئی آر درج

جہلم(نامہ نگار) تحصیلدار جہلم منیر خان اور ایس ایچ او صدر جہلم نے دفعہ 144 کے نفاذ پر عملدرآمد کرواتے ہوئے نئی آبادی کولپور کھرالہ میں جاری شادی کی تقریب کو گزشتہ رات چیک کیا اور کارروائی عمل میں لاتے ہوئے تقریب کو موقع پر رکوایا اور خلاف ورزی کرنے والے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر کا

اندراج کروایا۔جہلم کے علاقے کولپور میں محمد کامران والد قربان حسین کی رہائش گاہ پر گزشتہ رات مہندی کی تقریب جاری تھی جہاں پر آتش بازی اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی جا رہی تھی۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے موقع پر ایف آئی کا اندراج اور ملزمان کی گرفتاری کی گئی۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں