چین کی ثالثی میں پاکستان اور افغان طالبان میں مذاکرات دوبارہ شروع

پاکستان اور افغان طالبان نے چین کی ثالثی میں مذاکرات دوبارہ شروع کر دیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات ارومچی میں اعلیٰ سطح کی ورکنگ سطح پر شروع کیے گئے ہیں، جبکہ پاکستانی وفد کی قیادت وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close