سرکاری ہیلی کاپٹر لاپتا Posted on August 15, 2025 by Tuba Zafar چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کے مطابق صوبائی حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر باجوڑ روانگی کے دوران تحصیل ماموند کے علاقے میں لاپتہ ہوگیا ہے۔ تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں