رحیم یار خان میں غیرت نام پر 5 مار دیئے

رحیم یار خان میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے پانچ افراد کو قتل کردیا گیا، ملزمان کچے کی طرف فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق کوش قبیلے کے ایگ گروپ نے خواتین کیساتھ تعلقات کے الزام میں ماچھکہ میں دوسرے گروپ پر فائرنگ کر دی،فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس حدود کے تنازع پر موقع پر دیر سے پہنچی اور لاشوں کو تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close