ہیٹ ویو، 25 سے 31 مئی تک تعلیمی ادارے بند،

لاہور(پی این آئی)ہیٹ ویو، 25 سے 31 مئی تک تعلیمی ادارے بند۔۔۔۔پنجاب میں ہیٹ ویو کے پیشِ نظر اسکولوں کو 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جن اسکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہ ضروری حفاظتی انتظامات کے ساتھ کھلے رہیں گے۔واضح رہے کہ محکمۂ تعلیم نے یکم جون سے 15 اگست تک پہلے ہی موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر رکھا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں