پاکستان، زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان، زلزلے کے جھٹکے۔۔۔۔کوئٹہ، چمن، قلعہ عبداللّٰہ، نوشکی، پشین، چاغی اور دالبندین سمیت پاک ایران سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 150 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close