شمالی وزیرستان میں فائرنگ، محسن داوڑ کو گولی لگ گئی

شمالی وزیرستان (پی این آئی)شمالی وزیرستان میں فائرنگ، محسن داوڑ کو گولی لگ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق محسن داوڑ کے حامی احتجاج کر رہےتھے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج میں تاخیر پر احتجاج کیا جارہا تھا، پولیس نے فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close